صلائے عام دارالفیضان پنوال چکوال میں روزانھ نماز مغرب و فجر کے بعد اور ہر اتوار کو دن بارہ تا دو بجے محفل ذکر خفی قلبی منعقد ہوتی ہے .